کراچی : 24 گھنٹوں میں سندھ میں 41 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق،محکمہ صحت

کراچی : 24 گھنٹوں میں سندھ میں 41 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق،محکمہ صحت
کراچی : 24 گھنٹوں میں سندھ میں 41 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق،محکمہ صحت
ڈینگی کے 40 کیسز کراچی،ایک کیس ٹھٹھہ میں رپورٹ
محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں اگست میں 534 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ ڈینگی کے زیادہ کیسز ضلع شرقی اور وسطی سے رپورٹ ہورہے ہیں۔ سندھ بھر میں رواں ماہ ڈینگی متاثرہ افراد کی تعداد 575 ہوگئی۔ رواں سال اب تک 1 ہزار 807 افرادڈینگی وائرس میں مبتلاہوچکے ہیں۔

Related Articles