کراچی : کورنگی 4 نمبر میں قائم سیاسی جماعت کےدفتر پر علاقہ مکینوں کا دھاوا ، پانی کی بندش پر احتجاج

کورنگی J ایریا کے مکین پانی کی بندش پر احتجاج کررہے تھے۔پولیس حکام کے مطابق مشتعل مظاہرین نے سیاسی جماعت کے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی ، علاقہ مکینوں کی جانب سےپتھراو بھی کیاگیا۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ گارڈ کی طرف سے مظاہرین پر گولی چلائی گئی۔ اس بارے میں ابھی کوئی حتمی اطلاعات نہیں ہیں۔

Related Articles