کراچی : کورنگی کاز وے روڈ ٹریفک کے لیے آج بھی بند
کورنگی کازوے پر لیاری ندی کے پانی کا بہاؤ جاری،
شہریوں کو روکنے کے لئے سختی کی جارہی ہے۔
شہری کورنگی جانے اور آنےکیلیے جام صادق پل استعمال کرنے کی ہدایت۔
ٹریفک پولیس کے مطابق کاز وے پر لائف گارڈ تعینات کرنے کی ضرورت ہے۔