کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1378 پوائنٹس کی کمی، ڈھائی سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1378 پوائنٹس کی کمی، ڈھائی سال کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈھائی سال کی کم ترین سطح پر آگئی. آئی ایم ایف سے مذاکرات میں تاخیرکے باعث اسٹاک مارکیٹ گر گئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں 1378 پوائنٹس کی بڑی مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا. مارکیٹ کا ہنڈریڈ انڈیکس گر کر 38342 پوائنٹس پر بند ہوا. ملک میں سیاسی بے یقینی کا بھی مارکیٹ پر منفی اثر پڑا۔ دوسری جانب شرح سود بڑھنے کا قوی امکان ہے جس سے سرمایہ کار پریشانی کا شکار ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *