کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روزنیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف کھانے کےوقفے تک 2 وکٹوں پر245 رنزبنالئے۔ نیوزی لینڈ کواب بھی 193رنزکے خسارے کا سامنا ہے۔ کیویز نےپہلی نامکمل اننگز165 رنزبغیرکسی نقصان کےآگے بڑھائی توڈیوون کونوے نروس نائنٹیزکا شکارہوگئے اور92رنزبنا کرنعمان علی کی گیند پرایل بی ڈبلیوہوئے۔ ٹام لیتھم نے شانداربیٹنگ کرتے ہوئےکیرئیرکی 13ویں سنچری داغ دی۔ وہ 113 رنزپرابراراحمد کا شکاربنے۔ کین ولیمسن 19 اورہینری نکولس 10 رنزپرناٹ آؤٹ ہیں۔۔ پاکستان ٹیم نےپہلی اننگزمیں 438 رنزبنائےتھے۔۔

- December 28, 2022
2 years ago
0
You can share this post!