کراچی ٹیسٹ: تیسرے روزکھانے کےوقفے پر پاکستان کے3 وکٹوں پر99رنز، انگلینڈ پر49رنزکی برتری

کراچی ٹیسٹ: تیسرے روزکھانے کےوقفے پر پاکستان کے3 وکٹوں پر99رنز، انگلینڈ پر49رنزکی برتری

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روزکھانے کے وقفے تک 3 وکٹوں پر99 رنزبنالئے۔ قومی ٹیم کوانگلینڈ کیخلاف 49 رنزکی برتری حاصل ہے۔ کراچی میں جاری میچ کے تیسرے روزپاکستان نےدوسری نامکمل اننگز21 رنزبغیرکسی نقصان کے آگے بڑھائی تو 32 رنزکےاضافے کے بعد جیک لیش نے ایک ہی اوورمیں پاکستان کی 2 وکٹیں گرادیں۔ شان مسعود 24 اوراظہرعلی آخری ٹیسٹ اننگز میں بغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ پویلین واپسی پرپاکستانی کھلاڑیوں نے اظہرکو خراج تحسین پیش کیا۔ عبداللہ شفیق کی اننگز26 رنزپرتمام ہوئی۔ کھانے کے وقفے  پرسعود شکیل 28 اوربابراعظم 13 رنزپرناٹ آؤٹ ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *