کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے آخری روزنیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کا فائٹ بیک۔ 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پہلے سیشن میں 80 کے اسکور پرپاکستان کی 5 وکٹیں گرگئیں۔ پھر سابق کپتان سرفرازاحمد اور سعود شکیل کریز پر ڈٹ گئے۔ چائےکے وقفے تک پاکستان نے 5 وکٹوں پر179 رنز بنالیے۔ سرفراز اور سعود اب تک 99 رنز کی شراکت بناچکے ہیں۔ سرفرازمسلسل چوتھی نصف سنچری اسکورکرکے 65 اور سعود 27 رنزپرناٹ آؤٹ ہیں۔ کھیل کے آخری سیشن میں پاکستان کو جیت کیلئے 140 رنزاورنیوزی لینڈ کو5 وکٹیں درکار ہیں۔

- January 6, 2023
2 years ago
0
You can share this post!