کراچی ٹیسٹ، سرفرازاحمد نےتیسرےروزکپتانی سنبھال لی

کراچی ٹیسٹ، سرفرازاحمد نےتیسرےروزکپتانی سنبھال لی

نیوزی لینڈ کیخلاف کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روزوکٹ کیپرسرفرازاحمد نے کپتانی سنبھالی لی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم طبیعت کی خرابی کے باعث فیلڈنگ کیلئے نہیں آئے جس کی وجہ سے سرفرازاحمد قائم مقام کپتان کے فرائض انجام دے رہےہیں۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑی وائرل فلومیں مبتلا ہیں جن میں بابراعظم بھی شامل ہیں اوراسی وجہ سے آج وہ گراؤنڈ میں نہیں آئے۔ بابراعظم کے علاوہ آغا سلمان بھی فیلڈ پرموجود نہیں ہیں۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *