کراچی: نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، قومی ٹیم کی ٹریننگ کا آغاز

کراچی: نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، قومی ٹیم کی ٹریننگ کا آغاز

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاری کیلیے قومی کرکٹ ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹس پر بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کی۔ آف اسپنر ساجد خان کو بھی ٹریننگ کیلیے مدعو کیا گیا۔ کپتان بابر اعظم آج اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ پیر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *