کراچی : مون سون سسٹم سندھ میں موجود ہے،چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
کراچی: سسٹم کا مرکز بالائی سندھ کے قریب ہے،چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
مون سون سسٹم کےزیراثربالائی،وسطی سندھ میں آج شام تک بارش کا امکان رہے گا
کراچی میں شام یارات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے،سردار سرفراز
سسٹم کےزیراثربلوچستان کےجنوبی،شمال مشرقی اضلاع میں 26 اگست تک بارش کاامکان