کراچی : ملیر ندی کے سیلابی پانی میں گاڑی بہہ جانے کا واقعہ
خاندان کے سربراہ اور4 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔
بچوں کی شناخت موسیٰ، عباد، ایان اور آمنہ کے ناموں سے ہوئیں، ریسکیو ذراءع کے مطابق ذیشان انصاری کی اہلیہ رابعہ اور ڈرائیور عبدالرحمان کی تلاش جاری ہے۔