کراچی: قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ حلیم کا وڈیو بیان
سندھ کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ گزشتہ ایک ہفتے سے جیل میں ہیں۔ عائشہ حلیم
تمام کیسز کا عدالتوں میں سامنا کر رہے ہیں آج تک کوئی بھی الزام ثابت نہیں ہوا۔ عائشہ حلیم عادل
میرے والد کے ساتھ جیل میں بدتر سلوک کیا جارہا ہے۔ عائشہ حلیم
ان کی ٹانگ میں راڈ لگی ہوئی ہےاور گرنے کی وجہ سے ٹانگ سوج گئی ہے۔ عائشہ حلیم
علاج معالج کی سہولیات ملنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ عائشہ حلیم
جیل میں والد سے یہ حق چھین کر غیر انسانی عمل کیا جارہا ہے۔ عائشہ حلیم