کراچی: شیر شاہ پراچہ چوک پر ٹرک الٹ گیا

کراچی: شیر شاہ پراچہ چوک پر ٹرک الٹ گیا
کراچی: شیر شاہ پراچہ چوک پر ٹرک الٹ گیا
حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے ۔علاقہ مکین
پراچہ چوک کی سڑک پر گہرے گڑھوں کے باعث ٹرک الٹ گیا
ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹرک کو سڑک سے ہٹانے کی کوشش
سائٹ ایریا کو ماڑی پور سے ملانے والی اہم سڑک پر ترقیاتی کام کا فقدان
سائٹ ایریا سے گل بائی تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے.

 

Related Articles