بزنس

کراچی: شارع فیصل پرتیز رفتار کار حادثے کا شکارہوگئی، گاڑی کم عمر بچہ چلا رہا تھا
کراچی: شارع فیصل پرتیز رفتار کار حادثے کا شکارہوگئی، گاڑی کم عمر بچہ چلا رہا تھا
پولیس کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سڑک خالی ہونے کی وجہ سے بچہ نئی گاڑی چلا رہا تھا اوراس کے ساتھ اوربھی بچے بیٹھے تھے۔ ریجنٹ پلازہ کے قریب تیز رفتار کار قلابازیاں کھاتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے کے بعد کار میں سوار بچوں کو گاڑی کے دروازے توڑ کر باہر نکالا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *