کراچی : سرجانی ٹاؤن سیکٹر ڈی فور 4 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی ، ریسکیو ذرائع

زمیں بوس ہونے والے عمارت کے ملبے سے 9 افراد کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا
عمارت کے ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے
پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوع پر موجود

Related Articles