کراچی : ریلوےٹریک پربارش کا پانی آنےکے باعث کئی ٹرینینں منسوخ،اعلامیہ
کراچی سے لاہور جانےوالی قراقرم اور کراچی ایکسپریس معطل رہیں گی،ریلوے اعلامیہ
کراچی سے راولپنڈی جانےوالی پاکستان اور تیزگام ایکسپریس بھی معطل ہیں،ریلوےاعلامیہ
کراچی سےپشاورجانےوالی عوام،کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس بھی معطل ہیں،اعلامیہ