کراچی: بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ ، تحریک انصاف نے عدالت سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیرزمان اور راجہ اظہر سندھ ہائی کورٹ پہنچے،
پی ٹی آئی نے بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے کے خلاف آئینی پٹیشن جمع کرائے گی،
بلدیاتی الیکشن اپنے وقت پر کرائے جائیں، درخواست

Related Articles