کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11 فٹبال چورنگی کے قریب پانی کی عدم فراہم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11 فٹبال چورنگی کے قریب پانی کی عدم فراہم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11 فٹبال چورنگی کے قریب پانی کی عدم فراہم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
4 مہینوں سے واٹر بورڈ کی لائنوں میں پانی نہیں آرہا واٹر بورڈ کا عملہ پانی چوروں کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔مظاہرین
احتجاج میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ٹائروں کو آگ لگا کر احتجاج
پولیس کی بھاری نفری جائے حادثے پر پہنچ گئی
حب ڈیم پانی سے بھر گیا ، منگھوپیر سے ہزاروں ٹینکر پانی چوری کرکے فروخت کیا جارہا ہے۔ جبکہ اورنگی کے مکین پانی کو ترس گئے ، مظاہرین کی دہائی

Related Articles