کراچی : انٹر امتحانات ملتوی

کراچی : انٹر امتحانات ملتوی
کراچی : انٹر امتحانات ملتوی
موسم کی صورتحال کے پیش نظر انٹر بورڈ کے آج اور کل کے امتحانات ملتوی ، چیئرمین انٹر بورڈ
تمام امتحانی مراکز میں بدھ اور جمعرات کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے، ڈاکٹر سعید الدین
امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ، چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید الدین

Related Articles