کراچی: ارجنٹینا کی جیت پرلیاری میں فینزکی ریلی، ڈھول کی تھاپ پررقص

کراچی: ارجنٹینا کی جیت پرلیاری میں فینزکی ریلی، ڈھول کی تھاپ پررقص

ارجنٹینا کے فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے پرکراچی کے علاقے لیاری میں ارجنٹینا اورلائنل میسی کے فینز نے چھوٹی سی ریلی نکالی۔ ریلی کے دوران مداح ڈھول کی تھاپ پررقص کرتے رہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *