کراچی کے علاقے قائد آباد کے قریب آگ لگنے سے 150 سے زائد جھگیاں جل گئیں۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے جھگیاں جلنے کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچےجھلس کر زخمی ہو گئے ۔ آگ لگنے کے کچھ دیر بعد فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں جائے وقوعہ پہنچیں اور آگ پر قابو پالیا گیا ۔

- March 14, 2023
2 years ago
0
You can share this post!