چائنا اکیڈمی آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر میں گھریلواسمارٹ فون کی ترسیل میں 27.2 فیصد کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں اسمارٹ فونز کی ترسیل 27.2 فیصد کم ہو کر 23.78 ملین ہینڈ سیٹس رہ گئی۔ جنوری سے اکتوبر کے دوران اسمارٹ فون کی ترسیل گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 22 فیصد کم ہو کر 215 ملین یونٹ رہ گئی۔

- December 26, 2022
2 years ago
0
You can share this post!