چین میں سادہ کاغذ احتجاج کی علامت بن گئے

چین میں سادہ کاغذ احتجاج کی علامت بن گئے

بیجنگ کی “صفر کوویڈ” پالیسی نے چینی شہروں میں مظاہروں کی آگ بھڑکادی۔ ناراض مظاہرین اپنا پیغام پہنچانے کے لیے خالی کاغذ لے کر سڑکوں پر آگئے۔ شرکاء نے سفید صفحات کو سرکاری سنسرشپ کی علامت اور احتجاج کے طور پر اٹھایا۔ خالی کاغذ کے احتجاج کا طریقہ 2020 میں ہانگ کانگ میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ جب کوئی بھی احتجاج ریاست کے لیے قابل قبول نہیں ہو، تو صرف ایک ہی چیز جو آپ ممکنہ طور پر استعمال کرسکتے ہیں جس سے اقتدار میں کسی کو ناراض بھی نہ کیا جائے ، وہ کاغذ کا ایک خالی ٹکڑا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *