چین : بدصورت کارٹون کا الزام ، پرائمری اسکول کی کئی کتابیں تبدیل ، مصور اور پبلشرز فارغ

چین : بدصورت کارٹون کا الزام ، پرائمری اسکول کی کئی کتابیں تبدیل ، مصور اور پبلشرز فارغ
چین : بدصورت کارٹون کا الزام ، پرائمری اسکول کی کئی کتابیں تبدیل ، مصور اور پبلشرز فارغ
بچوں کی کتابوں پر مئی میں اچانک ہنگامہ برپا ہو گیا جب گلوبل ٹائمز نے انہیں “بدصورت، نسل پرست، ڈراونا اور جنسی طور پر تجویز کرنے والا” قرار دیا۔ اس وقت کتاب کے پبلشر نے معافی مانگی اور کارٹون دوبارہ بنانے کا وعدہ کیا۔
3 ماہ میں ہزاروں کتابوں کا جائزہ لیا جا چکا ہے اور اس دوران کئی مصوروں اور پبلشرز کو سرزنش یا برطرف کر دیا گیا ہے۔
چین کے گلوبل ٹائمز اخبار نے کچھ تصویریں بیان کیں جن میں ایک لڑکا “ٹخنے پر ٹیٹو ” بنایا ہوا تھا ایک لڑکی “خرگوش کے لباس” میں تھی ایسے بچوں کو دکھایا گیا تھا جنہوں نے “امریکی جھنڈا ” تھام رکھا تھا۔ نئے کارٹون والی چینی کتابیں اگلے ماہ سے دستیاب ہوں گی۔

Related Articles