چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے  فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ فیصل واوڈا نے پارٹی کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا جس پر ان کی بنیادی رکنیت ختم کی جاتی ہے۔

فیصل واوڈا کو چند روز قبل ان کی پریس کانفرنس پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *