چمن : بلوچستان کی خیبرپختونخواہ کےساتھ آمد و رفت تیسرے روز بھی معطل

چمن : بلوچستان کی خیبرپختونخواہ کےساتھ آمد و رفت تیسرے روز بھی معطل
چمن : بلوچستان کی خیبرپختونخواہ کےساتھ آمد و رفت تیسرے روز بھی معطل
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ، پل اور سڑک بہہ جانےسے آمدورفت تین دن سے معطل ہے۔ خیبرپختونخوا حدود میں پل اور13 کلومیٹرشاہراہ ریلےمیں بہہ گئی ہے۔ دھانہ سر روٹ کی بحالی میں کئی ہفتے لگ سکتےہیں۔ رکھنی کےساتھ فورٹ منرو کےپہاڑوں میں کئی مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ ۔ بلوچستان اور پنجاب کی حدود میں مال بردار ٹرک،بسیں،گاڑیاں پھنسی ہیں۔ فورٹ منرو میں بھاری مشینری سے پہاڑی تودے ہٹانےکا کام شروع ہوگیا۔

Related Articles