چمن : بلوچستان کا پنجاب اورکےپی سےزمینی رابطہ ساتویں روز بھی بحال نہ ہوسکا

چمن : بلوچستان کا پنجاب اورکےپی سےزمینی رابطہ ساتویں روز بھی بحال نہ ہوسکا
چمن : بلوچستان کا پنجاب اورکےپی سےزمینی رابطہ ساتویں روز بھی بحال نہ ہوسکا
این50 قومی شاہراہ دھاناسر اور فورٹ منرو پر ٹریفک کےلیے بند،پی ڈی ایم اے
دھاناسر،فورٹ منرو اور میںدوبارہ میں کئی مقامات پرلینڈسلائیڈنگ ہوئی،پی ڈی ایم اے راستےمیں پھنسے تمام مسافروں کونکال لیا گیا، پی ڈی ایم اے
فورٹ منرو میں اتوار کو دو مقامات پر پہاڑ بیٹھ گیا،پی ڈی ایم اے
بلوچستان سےپنجاب جانےوالے2ہزار سےزائد ٹرک،چھوٹی گاڑیاں فورٹ منرو میں پھنسی ہیں
پیاز،ٹماٹرودیگرسبزیوں کے200 سےزائد ٹرک فورٹ منرومیں پھنسےہیں،ویجیٹیبل یونین
پیاز اورٹماٹراب استعمال کےقابل نہیں رہے،کروڑوں کا نقصان ہوگیا،ویجیٹیبل یونین پہاڑی علاقوں میں کھڑے ٹرکوں میں پڑے پیاز بوریوں میں دوبارہ اگنےلگے،ڈرائیور
ٹرکوں میں لوڈ انگور خراب ہوگیا، کروڑوں کا نقصان ہوگیا،ایسوسی ایشن پنجاب خیبرپختونخوا سے بھی سپلائی معطل، صوبے میں اشیائے ضروریہ کا بحران
پنجاب سائیڈ میں کوئٹہ آنے والے سیکڑوں ٹرک پھنسے ہیں، ایسوسی ایشن

Related Articles