یہ تہوار روایتی چینی نئے سال کی تقریبات کے آخری دن کی نشاندہی کرتا ہے، اور چینی قمری کیلنڈر میں پہلے مہینے کے 15ویں دن منایا جاتا ہے۔
2023 میں دنیا بھر میں یہ تہوار 5 فروری کو منایا جائے گا۔ سینٹیاگو کا ایونٹ گزشتہ ماہ شروع ہوا اور 26 مارچ تک فیسٹول کے رنگ بکھرتے رہیں گے ۔