پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے اضافے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے اضافے کا امکان

مہنگائی نے کردیا غریب کا جینا دشوار۔ حکومت کی عوام پرایک بارپھرپیٹرول بم گرانے کی تیاری۔ پیٹرول مزید 30 روپے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر17 فیصد جی ایس ٹی لگانے پرغورکررہی ہے۔ جنوری کے آخرمیں وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے کے بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 249 روپے 80 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 262روپے 80 پیسے ہوگئی۔ مٹی کا تیل 189 روپے 83 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل 187 روپے فی لیٹرمیں دستیاب ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *