واقعہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا جہاں زہریلی گیس کاربن مونو آکسائیڈ کا اخراج ہوا جس سے درجنوں بچے اوراساتذہ متاثرہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی چائلڈ کیئرسینٹر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اورعملے کے 8 ارکان کے علاوہ 25 بچوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ انتظامیہ گیس کے اخراج کی وجہ معلوم نہ کرسکی۔

- October 12, 2022
3 years ago
0
You can share this post!