پنجاب : 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے مزید 139مریض سامنے آگئے۔

پنجاب : 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے مزید 139مریض سامنے آگئے۔
پنجاب : 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے مزید 139مریض سامنے آگئے۔
24گھنٹوں کےدوران پنجاب میں کوروناکےمزید 139 کیس رپورٹ ہوئے۔ سیکرٹری صحت پنجاب کے مطابق کورونا سے بہاولپورمیں ایک مریض کا انتقال ہوا۔ 24گھنٹوں کےدوران کوروناکے 7802 ٹیسٹ کئے گئے۔ لاہورمیں کورونا کے95، بہاولپور12، راولپنڈی،فیصل آباد سے 5، 5 کیس رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں کورونامثبت کیسزکی شرح 1.8، لاہور6.9 اوربہاولپور میں 5.3 فیصد رہی۔

Related Articles