پشاور : صرف امدادی کاموں کا تجربہ رکھنے والی مستند اور رجسٹرڈ تنظیموں،اداروں کو کیمپس لگانے کی اجازت ہوگی، اعلامیہ
غیر رجسٹرڈ تنظیموں اور انفرادی سطح پر نقد امداد اور سامان جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، اعلامیہ
نقد امدادی رقوم براہ راست سی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے اکاونٹ میں جمع کرائے جائیں گے،اعلامیہ