پشاور: سیلاب کی صورتحال،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر ٹانک میں ایمرجنسی نافذ
پشاور: وزیراعلیٰ کی ٹانک کےسیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پرامدادی کارروائیوں کی ہدایت
ریسکیو سرگرمیوں کیلیےتمام سرکاری مشینری کوبھرپورطورپرمتحرک کیا جائے، وزیراعلیٰ
متاثرہ آبادیوں کی محفوظ مقامات پرمنتقلی اورسہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائیں
کمشنرڈی آئی خان اورڈپٹی کمشنر ٹانک ریسکیو اورریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کریں.