پرنس ہیری کی یاد داشت “اسپیئر” ریلیز، پہلے دن فروخت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پرنس ہیری کی یاد داشت “اسپیئر”  ریلیز،  پہلے دن فروخت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کتاب کے پبلشر کا کہنا ہے کہ کئی دنوں کے ٹی وی انٹرویوز، لیکس، اور برطانوی شاہی خاندان کے بارے میں انکشافات پر مشتمل یادداشت کی غلطی سے جلد ریلیز ہونے کے بعد پرنس ہیری کی یاد داشت “اسپیئر” خریدنے کے آدھی رات سے ہی قطاریں لگ گئیں

ہیری کی کتاب نے ان کی ذاتی جدوجہد کے بارے میں انکشافات اور والد کنگ چارلس، سوتیلی ماں کیملا اور بڑے بھائی پرنس ولیم سمیت شاہی خاندان کے دیگر افراد
کے بارے میں ہیری کے الزامات کے ساتھ پوری دنیا کی توجہ حاصل کی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *