پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹریونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹریونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر سے راہیں جدا کرلیں۔ رونالڈو اور کلب کے درمیان باہمی رضامندی سے علیحدگی کا معاہدہ طے پاگیا۔ پرتگالی اسٹار نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں کلب پر دھوکا دہی کا الزام لگایا تھا۔ ٹیم منیجر اور دیگر سینئر ایگزیکٹوز پر بھی سنگین الزامات عائد کیے تھے۔۔ مانچسٹریونائیٹڈ کلب نے بھی رونالڈو کے کلب چھوڑنے کی تصدیق کردی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے رونالڈو کی کلب کے لیے خدمات کو سراہا جبکہ دوسری جانب رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *