پاک افغان میچ، توڑ پھوڑ کرنے والوں پر 3 ہزار درہم فی کس جرمانہ

پاک افغان میچ، توڑ پھوڑ کرنے والوں پر 3 ہزار درہم فی کس جرمانہ
پاک افغان میچ، توڑ پھوڑ کرنے والوں پر 3 ہزار درہم فی کس جرمانہ
شارجہ اسٹیڈیم میں پاک افغان میچ کے بعد توڑ پھوڑ کرنے والوں پر 3،3 ہزار درہم پاکستانی 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے وارننگ دی ہے کہ دوبارہ ایسا ہوا تو گرفتار اور ڈی پورٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔ پولیس نے اسٹیڈیم میں ہنگامہ کرنے والے 97 افغانی گرفتار کیے تھے۔

Related Articles