پاکستان: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 2 اموات

پاکستان: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 2 اموات

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 5 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 22 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی جس سے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.43 فیصد رہی۔

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا کی نئی قسم کے 5کیسز سامنے آئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق یہ قسم چین میں تیزی سے پھیلنے والا بی ایف 7 نہیں، ایکس بی بی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *