پاکستان کے لیے آپریشنز میں ممکنہ تاخیر، ورلڈ بینک کا وضاحتی بیان

پاکستان کے لیے آپریشنز میں ممکنہ تاخیر، ورلڈ بینک کا وضاحتی بیان

گزشتہ روز ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری ایک سال کے لیے مؤخر کر دینے کی خبریں آئی تھیں ۔
پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی بینک کے ممکنہ آپریشنز کی منظوری میں تاخیر سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ ہمارے تمام مجوزہ آپریشنز اور ان کی رقوم سے متعلق بورڈ کی منظوری کی تاریخیں واضح ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *