پاکستان ٹیم نے موٹر وے کے بجائے ذرا کھڈے والی روڈ لے لی تھی ، لیکن اب امید ہے فائنل جیتیں گے۔ ، رمیز راجہ

پاکستان ٹیم نے موٹر وے کے بجائے ذرا کھڈے والی روڈ لے لی تھی ، لیکن اب امید ہے فائنل جیتیں گے۔ ، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا بھی فائنل میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہیں ۔
رمیز راجہ کہنا ہے کہ امید ہے کڑاکے دار مقابلہ ہوگا۔ جب فاءنل میں پہنچ گئے پھر پوزیشن ففٹی ففٹی ہی ہوتی ہے ، چاہے کوئی فیورٹ ہو یا نہ ہو۔
رمیز راجہ کی میڈیا سے مکمل گفتگو اس وڈیو میں دیکھیے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *