پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ سے قبل 2 وارم اپ میچزکھیلے گی

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ سے قبل 2 وارم اپ میچزکھیلے گی

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقہ میں دوپریکٹس میچزکھیلے گی۔ قومی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے ٹریننگ کا آغازکل سے کیپ ٹاؤن میں کرے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی بھی کل ہوگی جس میں تمام ٹیموں کی کپتان شرکت کریں گی۔ قومی ویمنزٹیم چھ فروری کو بنگلہ دیش اورآٹھ فروری کومیزبان جنوبی افریقا کیخلاف وارم اپ میچ کھیلےگی۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز دس فروری سے ہوگا۔ قومی ٹیم پہلا میچ بارہ فروری کوبھارت کیخلاف کھیلے گی۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *