پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے پیر کو کراچی میں ہوگا

پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے پیر کو کراچی میں ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے پیر کو کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ڈے نائٹ میچ دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں میچ کی تیاری کیلیے کل ٹریننگ کریں گی۔ ٹریننگ سے قبل ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز برابر رہی. کرقچی میں کھیلے گئے دونوں میچز ڈرا ہوئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *