پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا تشویش کا اظہار

پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا تشویش کا اظہار

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ پرتشویش کا اظہارکردیا۔ عالمی ماہرین کا کہناہے کہ پاکستان میں وائلڈ پولیو وائرس ون کا پھیلاؤ شدید تشویش کا باعث ہے۔ پاکستان میں اب تک سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *