آج پاکستان میں فی تولہ سونا 7000 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 6000 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 73 ہزار 610 روپے کا ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 1936 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

- January 27, 2023
2 years ago
0
You can share this post!