پاکستانی سائیکلسٹ ثمر خان نے 5 ہزار میٹر بلند ’غرِثمر‘ چوٹی سر کرلی

پاکستانی سائیکلسٹ ثمر خان نے 5 ہزار میٹر بلند ’غرِثمر‘ چوٹی سر کرلی

ثمر خان نے ہنزہ میں 5 ہزار 610 میٹر بلند چوٹی (غرِثمر) کو سر کرلیا۔

ہنزہ کے شمشال پہاڑی سلسلے میں 5 ہزار 610 میٹر بلند چوٹی ثمر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سر کی۔

یہ چوٹی ’ورجن پیک’ تھی جس کا مطلب ایسی چوٹی جسے پہلے کسی نے سر نہ کیا ہو۔ اس چوٹی کا نام ثمر خان اور ان کی ٹیم نے’غرِ ثمر ‘رکھا ہے کیونکہ یہاں پہنچنے والی وہ پہلی ٹیم ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *