پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہوکر 221.43 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 220.65 روپے تھی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اضافے کے بعد 227 روپے کا ہوگیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *