آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی،، کپتان بابر اعظم، آصف علی، فاسٹ بولر نسیم شاہ، چیئرمین پی سی بی رمیز راجا اور ٹیم آفیشلز غیرملکی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے،، کپتان یا چیئرمین پی سی بی نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت سے گریز کیا۔ دیگرکھلاڑی دبئی سے مختلف پروازوں کے ذریعے اپنے شہروں کو پہنچ گئے۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کوفائنل میں انگلینڈ سے شکست ہوئی تھی۔۔

- November 16, 2022
2 years ago
0
You can share this post!