ٹی 20 ورلڈکپ : نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے ہرادیا

ٹی 20 ورلڈکپ : نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے ہرادیا

آئی سی سی ٹی 20 کے سپر 12 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دی۔
میچ میں کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کی ٹیم کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 20 ویں اوور میں 102 رنز پرآؤٹ ہو گئی۔

سری لنکا کی جانب سے داسن شناکا نے 35 اور بھنوکا راجا پاکسے نے 34 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کی، دو دو وکٹیں مچل سینٹنر اور اش سوڈھی نے حاصل کی۔ نیوزی لینڈ گلین فلپس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *