ٹی 20ورلڈ کپ سیمی فائنل، قومی ویمن کرکٹرزکا پاکستان ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

ٹی 20ورلڈ کپ سیمی فائنل، قومی ویمن کرکٹرزکا پاکستان ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم ٹاکرے کیلیے قومی ویمن کرکٹرزنے بھی پاکستان ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کائنات امتیاز، ندا ڈار اورسدرہ نواز کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم اس بار ٹرافی پاکستان لے کرآئیں گے۔ جوگزرچکا اسے بھول جائیں اورآنے والے میچزپرفوکس کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *