بی سی بی کےڈائریکٹرامزادحسین کےمطابق آئی سی سی کی جانب سےبنگلادیش کو کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی گئی۔۔ ہم نے آئی سی سی سےوینیوکی تبدیلی کی درخواست کررکھی ہے۔۔ کرکٹ ویب سائٹ نےدعویٰ کیا تھا کہ آئی سی سی،، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شمولیت سےمتعلق فیصلہ اکیس جنوری تک کرے گی۔۔ بنگلادیش کےانکارکی صورت میں اسکاٹ لینڈ کوشامل کیاجاسکتاہے۔۔


