ٹینس، عالمی نمبر2 جرمنی کے الیگزینڈر زیویریویوایس اوپن سے دستبردار

ٹینس، عالمی نمبر2 جرمنی کے الیگزینڈر زیویریویوایس اوپن سے دستبردار
ٹینس، عالمی نمبر2 جرمنی کے الیگزینڈر زیویریویوایس اوپن سے دستبردار
عالمی نمبر دو جرمنی کے الیگزینڈر زیویریو انجری کے باعث سال کے چوتھے گرینڈ سلم یوایس اوپن ٹینس سےدستبردار ہوگئے۔ زیویریو نے جون میں ٹخنے کی سرجری کروائی تھی جس سے وہ ابھی تک صحتیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ زیویریو ستمبر میں ڈیوس کپ میں جرمنی کی نمائندگی کیلئے پرامید ہیں۔۔ یوایس اوپن ٹینس کا آغاز پیر سے نیویارک میں ہوگا۔۔

Related Articles